جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف کی نااہلی،آصف علی زرداری متحرک،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 28  جولائی  2017 |

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ وسابق صدر آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو پاناما فیصلے کے تناظر میں حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ذرائع کے مطابق پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد پارٹی کے بعدسابق صدر آصف علی زرداری اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفون

رابطہ ہوا جس میں عدالت عظمیٰ کے فیصلے سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو تفصیلی مشاورت کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ پاناما کیس کے فیصلے کے تناظر میں مستقبل کی منصوبہ بندی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…