بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

شہباز شریف کا استعفیٰ، نیا وزیراعلیٰ پنجاب کون؟ ایسا نام سامنے آ گیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کا استعفیٰ، نیا وزیراعلیٰ پنجاب کون؟ ایسا نام سامنے آ گیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اگر شہباز شریف کو نیا وزیراعظم بنایا جاتا ہے تو اس صورت میں رانا ثناء اللہ کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنائے جانے کا قوی امکان ہے، وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی کے بعد مسلم لیگ (ن) نئے وزیراعظم کے لیے مختلف ناموں پر غور کر رہی ہے، مسلم لیگ (ن)

کے ذرائع کے مطابق پہلے 45 روز کے لیے ایک عبوری وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا، اس عرصے میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو الیکشن لڑوا کر قومی اسمبلی کی رکنیت دی جائے گی، اس کے بعد انہیں وزیراعظم بنادیا جائے گا، شہباز شریف کے بعد پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے بھی ناموں پر غور جاری ہے جن میں چوہدری نثار علی خان، رانا ثناء اللہ اور اشفاق سرور کے نام شامل ہیں۔ اس حوالے سے جلد ہی فیصلے کر لیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…