جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

بے نظیر کی نواز شریف کے بارے میں وہ پیشین گوئی جو دس سال بعد درست ثابت ہوئی!!

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ میری والدہ بے نظیر نے بتایا تھا کہ نواز شریف ایک دن مجھے اور میرے والد ذو الفقار علی بھٹو کو یاد کریں گے اور نواز شریف ایک دن ضرور روئیں گے۔ آج جب نواز شریف کو پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان نے نا اہل قرار دیدیا ہے تو یہ پیشین گوئی درست ثابت ہو گئی ہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے کرپشن کی ہے اور اس کی بنیاد پر وہ نا اہل ہوئے ہیں ۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ جوڈیشل مارشل لا نہیں بلکہ قانون کے عین مطابق ہے۔ ایک سوال کے جواب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وہ سیاسی میدان میں نواز شریف سے رابطہ کرنے کی بجائے اپنی سیاست کریں گے اور فی الحال مسلم لیگ (ن) سے رابطے کا کاوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…