بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

کپتان اتوا ر کو اسلام آباد میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟ دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے پانامہ کیس میں نواز شریف کی نا اہلی کے بعد یوم تشکر منانے کا عزم کرتے ہوئے پریڈ گرائونڈ اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کرپٹ حکمران صرف قوم کے مجرم ہی نہیں بلکہ غدار بھی ہیں اور اب سب کرپٹ لوگوں کا احتساب ہوگا۔ یہ صرف شروعات ہیں اور معاملات آگے بڑھیں گے۔

نواز شریف کی نا اہلی سے حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے۔ عدلیہ کا وقار بلند اور جمہوریت مضبوط ہوئی ہے۔ جمہوریت میں لیڈر جواب دہ ہوتا ہے اور اس سے پوچھ گچھ ہوتی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ سامنے آنے اور نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلے پر وہ اتوار 30 جولائی کو اسلام آباد پریڈ گرائونڈ میں جلسہ کریں گے اور یوم تشکر منائیں گےاور کارکنوں کو اگلا لائحہ عمل بتائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…