جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پانامہ کیس فیصلہ ،سابق وزیر اعظم نواز شریف نے خواجہ محمد آصف کو امریکہ سے فوری واپس بلا لیا

datetime 28  جولائی  2017 |

ٓاسلام آباد(آئی این پی)پانامہ کیس فیصلے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سرکاری دورے پر امریکہ میں موجود خواجہ محمد آصف کو فوری واپس بلا لیا،خواجہ محمد آصف امریکہ میں پہلی دستیاب فلیٹ کے ذریعے واپس آجائیں گئے، پانامہ فیصلے کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہونے پر وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے ڈھاکہ میں پانی کے موضوع کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ منسوخ کر دیا۔ذرائع کے مطابق وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف انڈس واٹر ٹریٹی کے حوالے سے

بھارت کیساتھ مذاکرات کیلئے امریکہ کے دورے پر تھے،پانامہ کیس فیصلے کے بعد میاں نواز شریف نے خواجہ محمد آصف کو فوری ملک واپس بلا لیا ہے ،ذرائع کے مطابق خواجہ محمد آصف امریکہ میں پہلی دستیاب فلیٹ کے ذریعے پاکستان واپس آجائیں گئے۔ذرائع کے مطابق وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے گزشتہ روز بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ میں پانی کے موضوع کانفرنس میں شرکت کیلئے جانا تھا مگر وفاقی کابینہ تحلیل ہونے کے بعد عابد شیر علی نے بنگلہ دیش کا اپنا شیڈول دورہ منسوخ کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…