منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پانامہ فیصلے کے بعد عمران خان نے پہلا کام کیا کیا؟ جان کر آپ کو بھی کپتان کو داد دئیے بـغیر نہیں رہ سکیں گے

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹـرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ سے نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے اور ان کو نا اہل قرار دئیے جانے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سر بسجود، شکرانے کے نوافل ادا کئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ کیس میں نواز شریف کے نا اہل ہونے کے فیصلے اور شریف فیملی کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کے

حکم کے بعد تحریک انـصاف کے چیئرمین عمران خان نے شکرانے کے نوافل اداکئے ہیں۔ اپنی رہائش گاہ واقع بنی گالا میں اللہ کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کرتے ہوئے عمران خان کی آنکھیں نم تھیں جب ان کے ہاتھ دعا کیلئے اٹھے تو آواز کانپ رہی تھی۔ دوسری جانب سپریم کورٹ سے تحریک انـصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، چوہدری سرور و دیگر بنی گالا پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…