پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

فیض احمد فیض

datetime 27  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بات کے اندر کی بات سمجھنے کیلئےذات کے اندر کی ذات سے رابطہ ہونا ضروری ہےاپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔انسان کے متعلق ظاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔  پست ارادے کاميابي ميں رکاوٹ بنتے ہيں – خاميوں کا احساس کاميابي کي کنجي ہے -جھوٹ بول کر جيت جانے سے سچ بول کر ہار جانا بہتر ہے –

اللہ کے دشمنوں سے محبت کرنا اللہ تعالي سے دشمني کرنا ہے – کمزور موقعوں کي تلاش ميں رہتے ہيں باہمت انسان خود مواقع پيدا کرتے ہيں –  برا دوست کوئلے کي مانند ہے ، گرم ہو تو جلاۓ گا ، ٹھنڈا ہو گا تو ہاتھ کالاگا تو ہاتھ کالا کرے گا – ماں کے بغير گھر قبرستان ہےعلم کے بغير انسان اللہ کو نہيں پہچان سکتا ، – زندگي اس طرح بسر کرو کہ ديکھنے والے تمہارے درد پر افسوس کرنے کي بجاۓ تمہارے صبر پر رشک کريں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…