منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیخ عبدالقادر جیلانی

datetime 27  جولائی  2017 |

دولت کو ہاتھ کے قبضے میں رکھو اسے دل پر قبضہ نہ کرنے دو شیخ عبدالقادر جیلانی سچ کا سجدہ ایک سچ ہزار جھوٹوں سے بچاتا ہے اور خدا کے سامنے ایک سجدہ ہزاروں جھوٹے خداﺅں کے سامنے لاکھوں سجدوں سے انسان کو محفوظ بنا دیتاہے۔ آپ سچ کا ایک سجدہ کر لیں آپ بچ جائیں گے۔ غربت گناہ یا جرم نہیں غربت گناہ یا جرم نہیں ہوتا‘ یہ بنیادی طور پر ایک التجا‘ ایک پکار ہوتی ہے۔ کہا جاتا ہے اللہ تعالیٰ ہمیشہ غریب کی چوکھٹ اور غریب کے دل میں ہوتا ہے۔ جو شخص غریب کی چوکھٹ کے قریب پہنچ جاتا ہے یا پھر غریب کو سینے سے لگا لیتا ہے اسے فوراً اللہ کاقرب نصیب ہو جاتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…