جمعرات‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سٹیو جابز

datetime 27  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انہیں اپنی کامیابی سے مارو اور اپنی مسکراہٹ سے دفناؤ اس شخص کو موت نہیں آتی جو علم کو زندگی بخشتا ہے ۔احمق لوگ عالموں سے جتنا سیکھتے ہیں ‘ اس سے کہیں زیادہ عالم لوگ احمقوں سے سیکھتے ہیں ۔

انسان اپنی توہین معاف کر سکتا ہے لیکن بھول نہیں سکتا۔ صرف دعاؤں سے کچھ نہیں ہوتا‘جب تک کہ انسان عمل سے کام نہ لے۔ کسی کو پانے کی تمنا سے بہتر ہے کہ ہم خود اس قابل ہو جائیں کہ لوگ ہمیں پانے کی تمنا کریں۔ مصیبت میں پریشانی مصیبت کو دوگنا کر دیتی ہے۔انسان کا حسن اس کی زبان میں پوشیدہ ہے۔ کسی کام میں ہمہ تن مصروف ہونا ہی کامیابی ہے۔محبت کی چندساعتیں بے محبت کی زندگی کے سو برس سے بہتر ہیں۔سب سے بڑا خطا وار شخص وہ ہے جو دوسروں کی برائیاں بیان کرتابرائیاں بیان کرتا پھرے۔دوسروں کی بدخواہی چاہنے والا انسان دنیا میں کبھی خوش نہیں رہ سکتا۔غصہ کرنے سے جہالت پیدا ہوتی ہے اور جہالت سے حافظہ کمزور ہو جاتا ہے۔بزدل انسان موت آنے سے پہلے ہی کئی بار مر چکا ہوتا ہے لیکن بہادر انسان صرف ایک ہی بار مرتا ہے۔جھوٹ تمام گناہوں کی ماں ہے‘ ایک جھوٹ کو چھپانے کیلئے سو جھوٹ اور بولنے پڑتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…