منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

لگتاہے کہ پاناماکیس کافیصلہ اسی ہفتے آجائے گا،بابراعوان

datetime 27  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنمابابراعوان نے کہاہے کہ لگتاہے کہ پاناماکیس کافیصلہ اسی ہفتے آجائے گا،فیصلہ خلا ف آنے پروزیراعظم صرف نظرثانی کی اپیل دائرکرسکتے ہیں ،ہوسکتاہے کہ کل یاپرسوں سپریم کورٹ کی کازلسٹ میں فیصلے کی تاریخ آجائے ۔

بابراعوان نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آئین کے تحت وزیراعظم نوازشریف نااہل ہوں گے ،وزیراعظم کی نااہلی کافیصلہ پہلے ہی دوججزدے چکے ہیں ،وزیراعظم کے پاس صرف یہی آپشن بچے گاکہ وہ اپیل کرسکیں ۔انہوں نے کہاکہ لگتاہے کہ پاناماکیس کافیصلہ اسی ہفتے آجائے ،ہوسکتاہے کہ کل یاپرسوں سپریم کورٹ کی کازلسٹ میں فیصلے کی تاریخ آجائے۔

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…