اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

سٹیو جابز

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوشش کرنا مت چھوڑو،یقین رکھنا مت چھوڑوکبھی ہمت مت ہارو،تمہارا دن بھی آئے گا.زندگی ایک موقع ہے،اس سے فائدہ اٹھائیے.زندگی خوبصورتی ہے، اس کی تعریف کیجئے.

زندگی ایک خواب ہے، اسے محسوس کیجئے.زندگی ایک چیلنج ہے، اسے پورا کیجئے.زندگی ایک فریضہ ہے، اسے مکمل کیجئے.زندگی ایک کھیل ہے، اسے کھیلیئے.زندگی ایک وعدہ ہے، اسے پورا کیجئے.زندگی ایک نغمہ ہے، اسے گنگنایئےتجربے سے ثابت ہوا کہ مشکل وقت میں صرف پختہ ارادہ ہی مدد دیتا ہے۔جن کے دل لوگوں کے خوف سے آزاد ہوتے ہیں شہرت اور نیک نامی انہی کے حصے میں آتی ہے ۔دانشمند آدمی کبھی اپنی تکلیف کا رونا نہیں روتا بلکہ اپنی تکلیف کے رفع کرنے میں خوشی سے مصروف عمل ہو جاتاہے۔ تجربے سے ثابت ہوا کہ مشکل وقت میں صرف پختہ ارادہ ہی مدد دیتا ہے۔جو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو ناقدرت حالات کے مطابق ایسے آدمی پیدا کر دیتی ہے جس کی وقت اور حالات کو ضرورت ہوتی ہے۔دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم میں سیکوئی بھی سندھی ، بلوچی ، بنگالی ، پٹھان یا پنجابی نہیں ہے۔ ہمیں صرف اور صرف اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہئیے۔قرآن مسلمانوں کا ضابطہ حیات ہے۔قائد اعظم محمد علی جناح

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…