جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

محمد علی

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

.اگر تم مضبوط بننا چاہتے ہوتو اکیلے لڑنا سیکھو۔دنیا اور آخرت ایک دوسرے کی ضد اور نقیض ہیں اور علیحدہ علیحدہ راستے ہیں‘ جو دنیا سے محبت کرتا ہے وہ آخرت سے نفرت کرتا ہے اور دنیا اور آخرت مشرق و مغرب کی طرح ہیں‘ جتنا کوئی کسی کے قریب ہوتا ہے اتنا ہیدوسرے سے دورہوتا ہے۔۔دنیا دوسری چیزوں سے غافل کر دیتی ہے‘ دنیا دار جب ایک چیز حاصل کر لیتا ہے تو اسے دوسری چیزکا حرص لاحق ہوجاتا ہے جو خودروئی سے کام لے گا

وہ تباہ و برباد ہوگا اور جو دوسروں سے مشورہ لے گا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہوجائے گا.عبادت میں ترقی اور کامیابی حاصل کرنے کے لئے شیطان سے جنگ اور اس پر سختی کرنا بھی لازمی اور ضروری ہے۔ اور یہ دو وجہ سے ضروری ہے  موت کو ہمیشہ یاد رکھو مگرہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو نہ کرو ۔  ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے ۔  زیادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کر دیتی ہے ۔  انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…