بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

اہم خلیجی ملک نے تارکین وطن کو ورک پرمٹ کا اجرا شروع کردیا،کفیل سے آزاد ی مل گئی

datetime 25  جولائی  2017 |

منامہ(این این آئی)بحرین نے ملک میں موجود تارکین وطن کو ورک پرمٹ کا اجرا شروع کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق بحرین میں موجود 48 ہزارغیرقانونی تارکین وطن کو لچکدار ورک پرمٹس کا اجرا شروع کردیا گیا ہے۔العمل المرن کے نام سے جاری پروگرام کے تحت اجازت نامے حاصل کرنے والے کفیل سے آزاد ہوں گے،

ہیلتھ انشورنس، سوشل انشورنس ، ورک پرمٹ ، اقامہ اور وطن واپسی کے ٹکٹ کے اخراجات خود ادا کریں گے۔یہ اقدام ویزوں کی بلیک مارکیٹنگ اور مقامی افراد کینام پر غیرملکیوں کے کاروبار کو روکنے کیلیے کیا گیا ہے، اس کے تحت ماہانہ دو ہزار غیر قانونی تارکین وطن قانون کے دائرے میں آجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…