پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

یقین کی دولت

datetime 21  جولائی  2017 |

ایک دن حضرت جنید بغدادیؒ کی آنکھ میں کچھ ایسا زخم پیدا ہوا کہ حضرت جنید بغدادی ؒ کو طبیب کے پاس جانا پڑا طبیب نے معائنہ کرنے کے بعد حضرت جنید بغدادی ؒ سے کہا کہ اب اس زخم کا علاج صرف ایسے ہی ممکن ہے کہ آپ اس آنکھ کو پانی سے بچائے رکھیں ورنہ بینائی زائل ہونے کا بھی خدشہ ہے یہ سن کر آپ مسکرا اٹھے اور اپنے ساتھیوں سے کہا کہ “ہم تو جان کا نذرانہ لیے کھڑے ہیں اور یہ طبیب بینائی جانے سے ڈرا رہا ہے “

،اور آپ نے اس غیر مسلم طبیب کے بات کا بالکل بھی خیال نا کیا اور وضوکر کے عشاء کی نماز ادا کرنے لگے اور حسبِ معمول ساری رات عبادت میں گذاری۔ اگلے دن جب طبیب معائنے کے لیے آپ کے پاس آیا اور معائنے کے بعد حیرت سے آپ کی جانب دیکھا اورپوچھا”حضرت یہ آنکھ ا یک ہی رات میں کیسے درست ہوگئی”؟حضرت جنید بغدادی ؒ نے جواب دیا “وضو کرنے سے”آپ نے اطمینان بھرے لہجے میں طبیب کو جواب دیاآپ کا جواب سن کر طبیب بہت شرمندہ ہوا اور صدقِ دل سے ایمان لے آیا۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…