بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

سٹیو جابز

datetime 14  جولائی  2017 |

کوشش کرنا مت چھوڑو،یقین رکھنا مت چھوڑوکبھی ہمت مت ہارو،تمہارا دن بھی آئے گا.زندگی ایک موقع ہے،اس سے فائدہ اٹھائیے.زندگی خوبصورتی ہے، اس کی تعریف کیجئے.زندگی ایک خواب ہے، اسے محسوس کیجئے.زندگی ایک چیلنج ہے، اسے پورا کیجئے.زندگی ایک فریضہ ہے،اسے مکمل کیجئے.زندگی ایک کھیل ہے، اسے کھیلیئے.زندگی ایک وعدہ ہے، اسے پورا کیجئے.زندگی ایک نغمہ ہے، اسے گنگنایئےتجربے سے ثابت ہوا کہ مشکل وقت میں صرف پختہ ارادہ ہی مدد دیتا ہے۔

جن کےدل لوگوں کے خوف سے آزاد ہوتے ہیں شہرت اور نیک نامی انہی کے حصے میں آتی ہے ۔دانشمند آدمی کبھی اپنی تکلیف کا رونا نہیں روتا بلکہ اپنی تکلیف کے رفع کرنے میں خوشی سے مصروف عمل ہو جاتاہے۔ تجربے سے ثابت ہوا کہ مشکل وقت میں صرف پختہ ارادہ ہی مدد دیتا ہے۔جو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو نا کہ تلوار کی طاقت سے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…