ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عاصمہ جہانگیرنے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر تنازعے کا ایساانوکھا حل ڈھونڈ نکالاکہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 14  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیرنے کہا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سپریم کورٹ نہیں کہ جس کی رپورٹ پر کوئی اعتراض نہ کیا جا سکتا ہو ،اگر فیصلے سٹرکوں پر ہونے ہیں تو پھر انصاف کے اداروں کا مقصد ختم ہو جاتا ہے ۔لاہورہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالتی بیلف بھی ہائیکورٹ کا پابند ہوتا ہے،جے آئی ٹی سپریم کورٹ نہیں کہ جس کی رپورٹ پر کوئی اعتراض نہ کیا جا سکتا ہو ۔

۔انہوں نے کہا کہ جب پولیس تفتیش دوبارہ ہو سکتی ہے تو جے آئی ٹی تفتیش دوبارہ کیو ں نہیں ہو سکتی ۔جب وکیل کسی بھی مسئلے پر دلائل دیتے ہیں تو ہر پہلو سامنے آجاتا ہے۔ایک سوال پر عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ اگر کام میڈیا نے کرنا ہے تو سپریم کورٹ کو بند کردیں، اگر فیصلے سٹرکوں پر ہونے ہیں تو پھر انصاف کے اداروں کا مقصد ختم ہو جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ ممکن نہیں کہ ایک پارٹی ہاتھ کھول کر نوچے اور دوسری ہاتھ باندھ کر کھڑی ہو جائے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…