بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

مرغی چرا لی

datetime 14  جولائی  2017 |

ایک آدمی مولوی صاحب کے پاس گیا اور بولا:آج میں نے ایک مرغی چرا لی ہے مولوی صاحب!مولوی صاحب غصے سے لال پیلے ہو کر بولے:انتہائی بری حرکت ہے اس کی پاداش میں تمہیں دوزخ میں جلنا پڑے گااجازت ہو تو وہ مرغی آپ کی خدمت میں پیش کروں؟۔ ہرگز نہیں۔۔۔جس کی مرغی ہے اسی کو

واپس کر دو ورنہ۔ لیکن اگر میں نے وہ مرغی اسے پیش کی ہوا اور اسنے لینے سے انکار کیا ہو تو ایسی صورت میں جبکہ اس کی رضا شامل ہو وہ مرغی تمہارے لئے جائز ہے۔ شکریہ مولوی صاحب!اس مختصر سے مکالمے کے بعد جب مولوی صاحب گھر پہنچے تو انہیں معلوم ہوا کہ ان کی اپنی ایک مرغی غائب ہے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…