منگل‬‮ ، 04 جون‬‮ 2024 

دبنگ لیڈی آفیسر عائشہ ممتاز کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 13  جولائی  2017

لاہور ( این این آئی) دبنگ لیڈی آفیسر عائشہ ممتاز کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ لائیو سٹاک تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے فوڈ اتھارٹی کی سابق ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ لائیو سٹاک تعینات کردیا۔

اس سے قبل عائشہ ممتاز ڈپٹی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کے طور پر فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔یاد رہے کہ عائشہ ممتاز غیر معیاری کھانے وصفائی ستھرائی کا خیال نہ رکھنے والے ہوٹلوں وفیکٹریوں کے خلاف دبنگ کارروائیاں کرکے عوام میں مقبول ہوئیں، عائشہ ممتاز کو دبنگ لیڈی کا خطاب لاہور کے شہریوں نے دیا۔

موضوعات:



کالم



ہم بھی


پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…