ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

سب سے بڑا تحفہ

datetime 13  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یک آدمی نے ایک چھوٹے سے غریب لڑکےکو دیکھا جو اس کی بیش قیمت کار کو بڑے غورسے دیکھ رہا تھا۔وہ لڑکے کو اپنے ساتھ ڈرائیو پر لے گیا۔لڑکے نے کہا تمہاری کار بہت خوبصورت ہے۔یہ یقیننا بے حد قیمتی ہوگی؟ کتنے کی ہے یہمجھے نہیں

معلوم میرے بھائی نے تحفہ دی ہے۔واہ کتنا اچھا ہے آپ کا بھائی۔آدمی نے پوچھا تم کیا سوچ رہے ہو، کیا تم ایسی ہی کار لینا چاہو گے؟لڑکے نے جواب دیا، میں ایسا ہی بھائی لینا چاہوں گا۔ہمیشہ اس سے بڑھ کر سوچو جس کی لوگ آپ سے توقع کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…