اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش، عملدرآمد کیس کی سماعت شروع، دستاویزی ثبوت دو ڈبوں میں ٹرالی میں رکھ کر سپریم کورٹ لائے گئے، 8ہزار صفحات پر مشتمل دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پانامہ جے آئی ٹی کی
حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی ہے جبکہ شریف خاندان کی لندن فلیٹس اور منی ٹریل بارے 8ہزار صفحات پر مشتمل دستاویزی ثبوت دو سر بمہر ڈبوں میں رکھ کر ٹرالی کےذریعے سپریم کورٹ میں لائے گئے ہیں۔