بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

قطر۔۔قطر۔۔قطر۔۔مریم اورنگزیب کے صبر کا پیمانہ لبریز،سنگین الزام عائد کردیا

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پرویز مشرف سے گھر جا کر بیان لیا جا سکتا ہے تو قطری شہزادے حمد بن جاسم سے کیوں نہیں لیا جا سکتا، اگرنیت ہو تو دنیا کے کسی بھی کونے میں جا کر بیان لیا جا سکتا ہے اور اگر بددیانتی ہو گی تو ڈرائیں دھمکائیں گے لیکن قطر نہیں جائیں گے۔

جمعہ کو اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ حمد بن جاسم کے بیان کے بعد کیس ختم ہو جاتا ہے، جے آئی ٹی کو سب سے پہلے حمدبن جاسم کا بیان ریکارڈ کرانا چاہیے تھا، انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف سے گھر جا کر بیان لیا جاسکتا ہے تو قطری شہزادے حمد بن جاسم سے کیوں نہیں لیا جا سکتا، اگر نیت ہو تو دنیا کے کسی بھی کونے میں جا کر بیان لیا جا سکتا ہے اور اگر بددیانتی ہو گیتو ڈرائیں گے، دھمکائیں گے لیکن قطر نہیں جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…