پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن، پی سی بی کے بوٹ کیمپ میں مدعو

datetime 7  جولائی  2017 |

لاہور( آن لائن ) سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان اور اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا بھگتنے والے سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ سلمان بٹ کو سلیکٹرز کی جانب سے پی سی بی کے بوٹ کیمپ میں مدعو کر لیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے بوٹ کیمپ اس وقت قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے جس میں 30 کے قریب کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔

کھیلوں کی دنیا سے مزید خبریں پڑھیں

قومی فٹبال ٹیم کی عالمی رینکنگ میں 2 درجے تنزلی،198 سے 200 نمبر پر آگئی

سوئٹرزرلینڈ( آن لائن ) قومی فٹبال ٹیم کی عالمی رینکنگ میں مزید 2 درجے تنزلی آگئی۔ فیفا کی جانب سے جاری کردہ تازہ رینکنگ میں پاکستان فٹبال ٹیم 198 سے 200 نمبر پر آگئی ہے۔پاکستان فٹبال ٹیم کی عالمی رینکنگ میں مزید 2 درجے تنزلی ہوگئی۔ فیفا کی جانب سے جاری کردہ تازہ رینکنگ میں پاکستان فٹبال ٹیم 198 سے 200 نمبر پر آگئی ہے۔ فیفا رینکنگ میں ٹوٹل 206 ممالک شریک ہیں۔ فروری 2017 میں جاری کردہ رینکنگ میں پاکستان فٹبال ٹیم کا نمبر 198 تھا۔دوسری جانب روایتی حریف بھارتی ٹیم نے ترقی کر کے 96ویں نمبر پر جگہ بنا لی ہے۔

فیفا نے ارجنٹائن کے اسٹاراسٹرائیکر لیونل میسی پرعائد چار بین الاقوامی میچوں کی پابندی اٹھالی

زیورخ( آن لائن )فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نیارجنٹائن کے اسٹاراسٹرائیکر لیونل میسی پرعائد چار بین الاقوامی میچوں کی پابندی اٹھالی۔فیفا نیارجنٹائنی اسٹرائیکر لیونل میسی پرعائد چار انٹرنیشنل میچز کی پابندی اٹھالی ہے جس کے بعد ان کی ٹیم کے ورلڈ کپ دو ہزار اٹھارہ میں کوالیفائی کرنے کا امکان روشن ہوگیا جو کوالیفائنگ مرحلے میں مشکلات سے دوچار ہے۔میسی پر یہ پابندی گزشتہ ماہ چلی سے ورلڈ کپ کوالیفائر میں معاون ریفری سے غیرمہذبانہ رویہ اختیار کرنے پر عائد کی گئی تھی۔ فیفا اپیل کمیٹی نے حالیہ فیصلہ میسی کیخلاف خاطر خواہ شواہد نہ ملنے پر کیا۔میسی اب آئندہ کوالیفائنگ میچز میں ارجنٹائن کی نمائندگی کرپائیں گے۔ تئیس مارچ کو چلی کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں لیونل میسی پر ریفریز سے الجھنے اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر چار بین الاقوامی میجز کی پابندی عائد کی گئی تھی



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…