پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل باجوہ کے بعد کس اعزاز میں اعشائیہ دیا؟ قابل تحسین اقدام!!

datetime 7  جولائی  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی جیتنے پر حکام اور ملک کے مختلف شعبوں کی جانب سے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب سلسلہ جاری ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف ، آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ کے بعد پاک بحریہ کی جانب سے بھی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ منعقد کیا گیا۔ عشائیے میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی زیر قیادت پاکستان کی فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں،

چیئرمین پی سی بی شہریارخان اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی شریک ہوئے۔اس موقع پرپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکااللہ نے کرکٹ ہیروز کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں میڈلز بھی پیش کیے۔پاک بحریہ کےسربراہ کا کہنا تھا کہ فتح کی خوشی کو کرکٹ ٹیم کے ہیروز کے ساتھ منانا ہمارے لئے باعثِ مسرت ہے۔اس موقع پر انہوں نے خصوصی طور پر پاک بحریہ کے سابق اہلکار فخر زمان کی کارکردگی بھی تعریف کی اور فتوحات کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…