جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے چین سے رابطے میں ہیں : ترجمان دفتر خارجہ

datetime 29  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے یمن میں محصور پاکستانیوں کے انخلاءکے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستانی حکام ہم وطنوں کے حوالے سے چین سے بھی رابطے میں ہے اور اپنے ہم وطنوں کی بحفاظت واپسی کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ پی آئی اے کی پروازیں یمن بھیجی جا رہی ہیں لیکن یمن کے شہر عدن میں ایئرپورٹ تک رسائی ممکن نہیں ہے لیکن دوسرا شہرالمکلا پر امن ہے اور وہاں 150 سے 200 پاکستانی حفاظت سے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ یمن کی بندرگاہ پر امن ہے اور اس راستے کو استعمال کرنے کے لیے پاک بحریہ کا جہاز روانہ کر دیا گیا ہے۔تسنیم اسلم نے مزید بتایا کہ پاکستانیوں کے انخلاءکے لیے مختلف طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں ۔جن میں ایک ممکنہ ذریعہ الغیضہ ایئرپورٹ ہے جبکہ دوسرا ایئرپورٹ ریان ہے جہاں سے پاکستانیوں کا انخلاءممکن بنایا جائے گا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…