اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون رکن اسمبلی سے وفاقی وزیر خزانہ کی خفیہ شادی کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی دلہن خبر منظر عام پر آنے کے کچھ دیر تک غائب رہیں لیکن شام کو وہ قوم کے سامنے
دلہن بن کر پیش ہوئی ہیں جس پر پروگرام کے میزبان سعید قاضی کا کہنا تھاکہ اس خاتون نے اپنے خاندان سے بغاوت کر کے اسحاق ڈار سے شادی کی ہے جس پر ان خاتون رکن قومی اسمبلی کے والد نے بھی انہیں کہا کہ ’’میں اب تمہیں کیا کہوں، اسحاق ڈار تو مجھ سے بھی عمر میں پانچ سال بڑا ہے‘‘۔۔ انہوں نے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں