پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

انعامی رقم کے علاوہ وزیر اعظم نواز شریف نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی کرکٹ ٹیم کیلئے ایک اور کیا زبردست اعلان کر دیا؟

datetime 5  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے چیمپیئنز ٹرافی کے فاتح اسکواڈ کھلاڑیوں کیلئے تمغہ حسن کارکردگی سے نوازنے کا اعلان کردیا۔چیمپئنزٹرافی میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی کرکٹرزپرنوازشات کا سلسلہ جاری ہے۔شایان شان استقبالیے کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے قومی اسکواڈ کے ہرکھلاڑی کو صدراتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازنے کااعلان کردیا۔

نوازشات کی یہ بارش 4سابق کرکٹرز پر بھی برسی ،مصباح الحق، یونس خان، شاہدآفریدی اور قومی ٹیم کے موجودہ چیف سلیکٹر انضمام الحق کو تمغہ حسن کارکردگی سے نواز جائے گا ۔جبکہ مصباح، یونس اور آفریدی کی شاندار خدمات کے پیش نظر ایک ایک کروڑ روپے دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…