اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گورنر پنجاب کی رواں ہفتے تعیناتی کا قوی امکان ہے ۔ اس حوالے سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے ۔ عدالتی احکامات کے مطابق حکومت پنجاب 31 مارچ تک گورنر پنجاب کی تعیناتی کی پابندی ہے چودھری سعود مجید ، جعفر اقبال ، تہمینہ دولتانہ ، ذکیہ شاہنواز اور عطاالحق قاسمی کے نام گردش کر رہے ہیں ۔