اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

قطرتنازعہ،ترکی نے آخری حد تک جانے کا اعلان کردیا،مخالف عرب اورخلیجی ممالک میں کھلبلی مچ گئی

datetime 1  جولائی  2017 |

انقرہ (آئی این پی) ترکی نے کہا ہے کہ قطر کے حقوق کا ہرقیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ یہ بات ترکی کے وزیر دفاع فکری اسحاق نے قطری ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی۔ترک وزیر دفاع نے انقرہ میں وزارت دفاع کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں کہا کہ خلیجی ممالک آپس میں بھائی بھائی ہیں اور ان کے درمیان اختلافات کو سنجیدہ مذاکرات کے ذریعے طے کر لیا جائے گا۔ بات چیت کے دوران قطر کے حقوق کا بھی احترام کیا جائے گا۔سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، مصر اور بحرین نے قطر سے

اپنے سیاسی، اقتصادی اور سفارتی تعلقات منقطع کردیے ہیں، جبکہ ترک صدر رجب طیب اردگان نے قطر کو تنہا کرنے کی شدید مخالفت کی ہے ۔ترکی نے متعدد طیاروں اور ایک مال بردار بحری جہاز کے ذریعے قطر کو خوراک اور امداد روانہ کی ہے۔ ترکی کے قطر کی حمایت میں کھل کرسامنے آنے کے بعد عرب اور خلیجی ممالک میں کھلبلی مچ گئی ہے اور اس سلسلے میں مشاورت کاسلسلہ جاری ہے امید کی جارہی ہے کہ جلد ہی اس معاملے پر عرب اورخلیجی ممالک کے مشترکہ موقف کا باضابطہ اعلان کیاجائے گا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…