اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

پاناما کیس کا فیصلہ کیا آئیگا؟شیخ رشید نے پیش گوئی کردی

datetime 1  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اوررکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا کہ پپو2پرچوں میں فیل ہے، 3پرچوں کا فیصلہ بھی اس کے خلاف آئیگا ،حکمرانوں کو معلوم ہے کہ اب نااہل ہونے جارہے ہیں، ان کے اپنے کزن نے ہی ان کے خلاف گواہی دیدی ہے،جنہوں نے معاملات بگاڑے وہ جیل جائیں گے، جے آئی ٹی اسحاق ڈار کو بھی 6جولائی کو بلاسکتی ہے ۔ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ثبوت اور شہادتیں مل چکی ہیں۔

انہیں معلوم ہے کہ نااہل ہونے جارہے ہیں۔ ان کے اپنے ہی کزن نے گواہی دیدی ۔یہ لوگ شور مچارہے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں شاہد اسحاق ڈار کو بھی 6جلائی کو بلالیا جائے ۔پپو2 پرچوں میں فیل ہے ۔3پرچوں کا فیصلہ بھی ان کے خلاف آئے گا۔ ہم تو صرف چور کی نشاندہی کررہے ہیں۔ 4سال میں انہوں نے ملک کیلئے کچھ نہیں کیا۔یہ لوگ پھنس چکے ہیں۔ اسی لیے شور مچارہے ہیں۔یعنی چور مچائے شور ۔جنہوں نے فیصلے نہیں مانے،عدالتی معاملات بگاڑے وہ جیل جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…