بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

2050 تک دنیا کی آبادی 9 ارب سے تجاوز کر جائے گی:اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

datetime 22  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک ( آن لائن ) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی مجموعی آبادی 2050 تک 9 ارب 80 کروڑ تک پہنچ جائے گی، پوری آبادی کا 50 فیصد پاکستان سمیت 10ممالک میں آباد ہوگا۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی موجودہ آبادی 7 ارب 60 کروڑ ہے، جو 2030 تک 8 ارب 60 کروڑ تک پہنچ جائے گی، 2050 تک مجموعی آبادی 9 ارب 80 کروڑ جبکہ اس صدی کے آخر تک یہ 11 ارب سے بھی تجاوز

کرجائے گی۔ایک اندازے کے مطابق آبادی میں ہر سال 8 کروڑ 30 لاکھ کا اضافہ ہو رہا ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 233 ممالک کی اس آبادی کا نصف صرف دس ممالک میں آباد ہے، ان دس ممالک میں بھارت، نائیجریا، کونگو، پاکستان ، ایتھوپیا، تنزانیہ، امریکا یوگنڈا اور انڈونیشیا شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق 2024 تک بھارت چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والاملک بن جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…