بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین کا اسٹیلتھ فائٹر طیارہ چھاگیا

datetime 20  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(آئی این پی )پیرس ایئر شو میں چین کے اسٹیلتھ فائٹر طیارے کے چرچے پوری دنیا میں ہو رہے ہیں،چینی ڈرون بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز رہا ، شاندار کرتب دیکھنے کیلئے فرانسیسی صدر ایمنل میکرون بھی ایئر شو میں پہنچ گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق چین کا تیار کردہ شنگیان جے13فائٹر طیارے نے پیرس ایئر شو میں دھوم مچا دی اور اس کے چرچے پوری دنیا میں ہونے لگے،

یہ طیارہ مشکل ترین موسم میں بھی پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ ریڈار کے لئے بھی اس کی نشاندہی کرنا بہت مشکل ہے ۔ پیر س ایئر شو میں چینی ڈرون کے ساتھ دیگر طیارے بھی موجود ہیں لیکن چینی طیارہ اور ڈرون لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں ۔ طیارے کے شاندار کرتب دیکھنے کیلئے فرانسیسی صدر بھی ایئر شو میں پہنچ گئے ۔ یہ شو 24جون تک جاری رہے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…