اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

ماں کی خدمت کا کچھ اچھا بدلہ نہیں ملا

datetime 20  جون‬‮  2017 |

میں میرا چشمہ میرے گھٹنے تلے آ کر ٹوٹ گیا جو میں نے اتار کر نیچے رکھ دیا تھا۔‘‘ وہ سانس لینے کے لیے لمحہ بھر رکے تو میں نے کہا کہ یہ تو آپ کے ساتھ بہت بری ہوئی۔آپ کو یہ خیال نہیں آیا کہ میں اعلیٰ ترین درجے کی نفلی عبادت میں مشغول تھا۔

ایک طرف نماز تہجد اور اس کے ساتھ ماں کی خدمت۔وہ بھی ان کی تکلیف کے لمحات میں ۔لیکن آپ کو اس کا کچھ اچھا بدلہ نہیں ملا۔ وہ دوبارہ گویا ہوئے ،  ’’ ہاں لمحے بھر کو یہ خیال آیا تھا، مگر پھر مجھے محسوس ہوا کہ نئے چشمے کا یوں ٹوٹ جانا کوئی نقصان نہیں ، بلکہ نقد انعام ہے ۔یہ میری عبادت کی قبولیت کی نشانی ہے ۔ بظاہر میرا نظر کا چشمہ ٹوٹا ہے ، مگر اس کے بدلے میں مجھے وہ نظر عطا کر دی گئی جوشب کی سیاہی میں مجھے جنت کا روشن نظارہ کرا رہی ہے ۔صرف یہی نہیں بلکہ اگلے ہفتے مجھے ایک بہت بڑ ا حادثہ پیش آیا، لیکن اللہ تعالیٰ کی عنایت سے مجھے کوئی خاص نقصان نہ پہنچا۔میں اُس لمحے اگر منفی انداز فکر کا شکار ہوجاتا تو خدا سے بدظن ہوکر اپنی محنت ضائع کربیٹھتا اور دنیا اور آخرت کی نہ جانے کتنی بھلائیوں سے محروم ہوجاتا۔‘‘ وہ اپنی بات ختم کر کے کمرے سے باہر نکلنے کے لیے اٹھے ، دروازے کے قریب پہنچ کروہ لمحہ بھر کے لیے ٹھہرے اور یہ کہتے ہوئے باہر نکل گئے ۔’’اس دنیا میں جتنا اہم تمھارا عمل ہے ، اس سے کہیں زیادہ اہم تمھارے سوچنے کا انداز ہے ۔زندگی کا ہر اطمینا ن اور خوشی مثبت اندازفکر میں پوشیدہ ہے ۔ جس شخص کے پاس مثبت سوچ کا سرمایہ نہیں اس کا کوئی عمل اسے خوشی اور کامیابی نہیں دے سکتا۔‘‘



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…