اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام ا باد میں بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔سپریم کورٹ کے حکم پر اسلام اباد میں پہلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات ہوں گے جس کیلیے الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر علیم شہاب کو حلقہ بندیوں کا انچارج مقرر کیا گیا، حلقہ بندیوں کے سلسلے میں 30 مارچ تک نقشہ جات، ابادی اور یوسیز کی تعداد جمع کی جائے گی۔یکم سے 30 اپریل تک حلقہ بندیوں کی فہرستیں تیار ہوں گی جو عوامی جائزے کیلیے عام کی جائیں گی،16 سے 22 مئی تک حلقہ بندیوں پر عوامی شکایات سنی جائیں گی اور فیصلے دیے جائیں گے، 23 مئی کو حلقہ بندیوں کا حتمی نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا۔
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان



















































