جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

آڈیو ٹیپ کے متعلق کچھ نہیں جانتا،کسی کا فون ٹیپ کرنا جرم ہے

datetime 27  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آڈیو ٹیپ کے متعلق کچھ نہیں جانتے اور کسی کا فون ٹیپ کر نا جرم ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ کسی آڈیو ٹیپ کے متعلق نہیں جانتے اور فون ٹیپ کرنا جرم ہے اور مجرم کاپتا چلنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ ٹیپ ٹھیک بھی ہوئی تو میں نے کچھ غلط نہیں کہا ہو گا اور نہ ہی کسی کی ٹارگٹ کلنگ کا حکم دیا ہو گا ۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر عمران خان اور عارف علوی سے متعلق ٹیپ سامنے آئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…