ابوجا (نیوز ڈیسک) نائیجریا میں ہفتہ کو ہونے والے صدارتی انتخاب کیلئے انتخابی مہم مکمل ہوگئی ہے ۔ جس میں صدارتی امیدواروں نے حامیوں کو اپنے آئندہ منشور کے بارے میں آگاہ کیا۔ آج ہونے والے انتخاب میں موجودہ صدر گڈلک جو ناتھن اور انکے مد مقابل سابق فوجی حکمران ھمدو بوماہری کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے ۔ صدارتی انتخاب کے موقع پر سخت حفاظتی اقدامات کے طور پر اہم زمینی اور سمندری گزر گاہوں کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ پولنگ کیلئے لوگوں کی غیر ضروری نقل و حمل پر بھی آٹھ گھنٹے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں



















































