جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

چیمپئنز ٹرافی،بھارتی اداکار پاریش راول نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں کیا پیش گوئی کی تھی ؟ جو ان ہی کے گلے پڑ گئی، حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکار پاریش راول نےجوپاکستانی ڈ راموں اورفلموں کی تعریفیں کرتے رہتے ہیں اورپاکستانی بھی ان کی بڑی عزت کرتے ہیں لیکن آئی سی سی چیمپنزٹرافی میں پاکستانی ٹیم کے بارے میں انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرکہاکہ پاکستانی ٹیم کا آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں 4 جون کو بھارت سے مقابلہ، 7 جون کو جنوبی افریقہ سے مقابلہ، 12 جون کو سری لنکا سے مقابلہ اور13جون پرلاہورائیرپورٹ پرہوگی ۔

پاریش راول کے پیغام کامقصدیہ تھاکہ پاکستان ایونٹ کے تمام میچ ہارکرباہرہوجائے گااورفائنل میں مقابلہ بھارت اورانگلینڈکے درمیان ہوگالیکن پاریش راول تبصرہ کرتے وقت یہ بھول گئے کہ پاکستانی ٹیم دنیاکی واحدٹیم ہے جوکسی بھی وقت کچھ بھی کرسکتی ہے ،ایک طرف ان کاٹوئیٹ تھاتودوسری طرف پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی جس پرسوشل میڈیاپرایک پاکستانی صارف نے ان کے فلم کے ایک ڈائیلاگ کے ذریعے جواب دیاکہ ’’بابوبھائی ،آپ کی تولے لی ‘‘

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…