منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 27  مارچ‬‮  2015 |

کراچی ( نیوزڈیسک ) آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع شاہین کمپلیکس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع شاہین کمپلیکس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والا شخص پولیس کانسٹیبل تھا جس کی شناخت محمد اسلام کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق جاں بحق پولیس کانسٹیبل محمد اسلام ریلوے پولیس میں تعینات تھا اور اسے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…