جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

کیا زرداری ایک بار پھر سب پر بھاری ہونے میں کامیاب ہو جائیں گے

datetime 27  مارچ‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کی مخالفت کرتے ہوئے عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی غیرجماعتی بلدیاتی انتخابات کی مخالفت کرے گی اور اس کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کریں گے کیونکہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونے چاہئیں۔ انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت دیں کہ غیر جماعتی بنیادوں پر انتخابات کے خلاف درخواست دائر کرنے کے لیے بہترین وکلا کی خدمات حاصل کی جائیں جب کہ کارکنان بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں اور پارٹی عہدیداران عوامی رابطہ مہم شروع کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…