اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے وفد کو وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے ملاقات کا وقت دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے 2 روز قبل وقت مانگا جا رہا تھا .ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے ایم کیو ایم کے وفد کو کل ملاقات کا وقت دے دیا گیا ہے. بتایا گیا ہے کہ اس ملاقات کے دوران ایم کیو ایم کا وفد وزیر اعظم سے نائن زیرو پر چھاپہ سمیت سیاسی مسائل پر گفتگو کرے گا جبکہ وزیر اعظم وفد سے ان کے مسائل سے آگاہی بھی حاصل کریں گے۔
وزیر اعظم نے ایم کیو ایم کے وفد کو ملاقات کا وقت دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا



















































