بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاناما لیکس ،جے آئی ٹی میں میری پیشی سے پہلے یہ کام کرنا ہوگا،قطری شہزادے نے نوازشریف سے حیرت انگیزمطالبہ کردیا

datetime 7  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاناماکیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے قطری شہزادے کوبھی پیشی پربلایاہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے معروف تجزیہ نگارمبشرلقمان نے کہاہے کہ قطری شہزادے نے جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کےلئے وزیراعظم نوازشریف کے سامنے ایک شرط رکھ دی ہے ۔مبشرلقمان نے دعوی کیاہےکہ وزیراعظم نوازشریف سے قطری شہزادے نے اپنی شرط میں کہاہے

کہ سعودی عرب اورقطرکے درمیان تنازعے میں پاکستان کھل کرقطرکی حمایت کرے توپھروہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوجائے گا۔مبشرلقمان نے کہاکہ اگروزیراعظم نے اس معاملے میں کھل کرقطرکے موقف کی حمایت نہ کی تووہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکارکردے گااورپاکستان سے اپناسرمایہ بھی نکال لے گا۔۔مبشرلقمان نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کے قطرسے کاروباری تعلقات ہیں

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…