پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسجد نبویؐ کی توسیع اور ولید کی آمد

datetime 6  جون‬‮  2017 |
سن 90 ھ میں جب مسجد نبوی کی توسیع کا کام مکمل ہو گیا تو سن 91 ھ میں ولید نے حج بیت اللہ کا ارادہ کیا اور اپنی آمد کے بارے میں سیدنا عمر بن عبدالعزیزؒ کو آگاہ کیا۔ جب ولید حج کے لیے دمشق سے نکلا تو حضرت عمرؒ ایک عظیم الشان جلوس کے ساتھ خلیفہ کے استقبال کے لیے روانہ ہوئے۔ اس جلوس میں مدینہ منورہ کے اکابر میں سے بیس حضرات شامل تھے۔ اس جلوس میں اونٹوں اور گھوڑوں پر لدا ہوا کافی سامان بھی تھا۔  یہ
جلوس سویدا تک گیا۔ خلیفہ مسلمین سواری پر تھے۔ خلفاء کے آداب میں یہ بات شامل تھی کہ اگر لوگ خلیفہ کی آمد کے وقت سوار ہوں تو خلیفہ کو دیکھ کر سواریوں سے اتر جائیں اور اگر بیٹھے ہوں تو کھڑے ہو جائیں لیکن اس جلوس کے لوگ خلیفہ کو دیکھ کر اپنی سواریوں سے نہ اترے۔ پھر ولید نے گورنر مدینہ حضرت عمرؒ کو اپنے پاس بلایا اور ان کے ساتھ چلتا رہا حتیٰ کہ ذی خشب میں جو مدینہ منورہ سے ایک دن کے فاصلے پر واقعہ ہے اتر گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…