پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت عمرؒ کا علماء سے رہنمائی لینا

datetime 6  جون‬‮  2017 |

ابوبکر بن عیاش فرماتے ہیں کہ آپؒ نے اس زمانہ میں کئی حج بھی کیے اور سب سے پہلا حج آپؒ نے 89 ھ میں کیا۔ سہیل بن ابی صالح کہتے ہیں کہ عرفہ کی صبح میں اپنے والد کے ساتھ عرفات میں کھڑا تھا اور سیدنا عمر ثانیؒ امیر الحج تھے۔ میں نے اپنے والد سے کہا کہ میں انہیں دیکھنا چاہتا ہوں۔ چنانچہ جونہی میں نے انہیں دیکھا تو میں نے اپنے والد سے کہا کہ جب بھی کوئی شخص انہیں دیکھتا ہے تو اس کے دل میں ان کی محبت پیوست ہو جاتی ہے اور آپ نے تو سیدنا ابو ہریرہؓ سے سنا ہے کہ رسول اللہؐ

فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ جب کسی شخص سے محبت فرماتے ہیں تو جبرائیلؑ سے فرماتے ہیں کہ میں فلاں شخص سے محبت کرتا ہوں پس تم بھی اس سے محبت کرو۔ حضرت عمرؒ نے ان علماء کو اس لیے بلایا تھا کہ یہ آپؒ کی حکومتی معاملات میں اعانت کریں اور انہیں صحیح مشورہ دیں، چنانچہ علماء مجلس شوریٰ میں آ کر بیٹھ جاتے۔ حضرت عمرؒ انہیں اپنے عزائم سے آگاہ کرتے اور فرماتے کہ میں آپ سب حضرات کے مشورہ کے بعد ہی کسی کام کا فیصلہ کر سکتا ہوں لہٰذا آپ حضرات مظالم کی چھان بین کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…