پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

والد کی آغوشِ تربیت میں

datetime 6  جون‬‮  2017 |

ایک دفعہ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ نے نماز میں دیر کر دی اور جماعت ہونے کے بعد مسجد میں تشریف لائے، آپؒ کے استاد صالح بن کیسانؒ نے دیر سے آنے کی وجہ پوچھی تو آپ نے جواب دیا: ’’بال سنوارنے میں دیر ہو گئی تھی‘‘ شاگرد کے جواب نے استاد کو ورطۂ حیرت حیرت میں ڈال دیا اور وہ سمجھے کہ شاگرد کے دل میں بالوں کی اہمیت نماز با جماعت کی اہمیت سے زیادہ ہے کیونکہ بالوں کی آرائش میں شغف کو نماز پر ترجیح دی گئی ہے۔چنانچہ انہوں نے فوراً عمر ؒ کے والد ماجد عبدالعزیزؒ

کو یہ واقعہ اور شاگرد کا یہ جواب لکھ کر بھیجا۔ انہوں نے فوری طور پر ایک شخص روانہ کیا جس نے مدینہ میں داخل ہوتے ساتھ ہی سب سے پہلے حضرت عمرؒ کے بال مونڈھے اور بعد میں کسی سے بات کی۔اس واقعہ سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عمرؒ کے والد ماجد نے بچپن ہی سے کس ذمہ داری اوراہتمام کے ساتھ فرزند ارجمند کی تربیت فرمائی تھی۔ یہی وجہ تھی کہ والد کی تربیت اور دیگر خارجی واقعات نے آپ کو امت کے جلیل القدر اور نامور نفوس قدسیہ میں شامل فرما دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…