جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگانے والا ملزم گرفتار،کئی اورہم انکشافات

datetime 26  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تھانہ پریڈی کی حدود سے گرفتار ملزم شکیل نے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگانے کا اعتراف کر لیا۔6افراد ہائی روف میں فیکٹری میں گئے اور آگ لگادی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پریڈی کی حدود سے گرفتار ملزم شکیل نے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگانے کا اعتراف کر لیا۔ پولیس کو اپنے بیان میں ملزم شکیل نے کہا کہ اس نے اپنے 6ساتھیوں کی مدد سے فیکٹری میں آگ لگائی ۔3افراد اندر اور 3باہر رہے ۔ساتھیوں سے ملکر کراچی میں خوف و ہراس پھیلاتے تھے ۔پولیس نے کہا ہے کہ ملزم شکیل عرف چھوٹا کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے ۔جسے چند دن قبل آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ملزم نے شہر میں کھالیں چھیننے کا بھی اعتراف کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…