پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

کمال عورت

datetime 30  مئی‬‮  2017 |

امام اصمعیؒ نے بیان فرمایا کہ میں ایک گاﺅں میں گیا‘ وہاں ایک انتہائی خوبصورت عورت ایک بدصورت آدمی کے نکاح میں تھی‘ عورت انتہائی خوش اخلاق تھی‘ شوہر کے ساتھ لڑائی جھگڑا یا بداخلاقی نہیں کرتی تھی‘

میں نے اس سے پوچھا تم اس مرد کے ساتھ خوش ہو‘ اس نے کہا جی ہاں بہت خوش ہوں‘ ہو سکتا ہے اس شخص نے کوئی بڑی نیکی کی ہو‘ رب نے انعام کے طور پر مجھ جیسی عورت اس کو دے دی ہو یا پھر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہو اور سزا کے طور پر مجھے اس کے نکاح میں دے دیا ہو بہر حال میں اللہ کی رضا پر بہت خوش ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…