منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

عامرلیاقت کے پروگرام میں ”مرسڈیز“جیتنے والا کون ہے؟ اور حقیقت میں کیا کام کرتاہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ  ڈ یسک )معروف اینکرپرسن عامرلیاقت جو ان دنوں نجی ٹی وی چینل بول پررمضان المبارک کی سپیشل ٹرانسمیشن کررہے ہیں اوراس موقع پروہ مختلف سوالات کاجواب دینے والوں کوانعامات بھی دے رہے ہیں ،گزشتہ روزرمضان المبارک کی اس سپیشل ٹرانسمیشن میں جوادنامی شہری کوانعام میں مرسڈیزگاڑی دی گئی ہے جس پرجوادنے بھی خوشی کااظہارکیاہے ۔دوسری طرف سوشل میڈیاپرایک شہری سیدطلحہ احمدہاشمی نے یہ دعویٰ کیاہے کہ جوادخان کابھائی دانیال خان بول چینل کاکارکن ہے اوردانیال خان کے مشہورزمانہ جعلی ڈگری سکینڈل

کے موجدادارے ایگزٹ کے بڑے بڑے ملازمین سے ذاتی تعلقات ہیں ۔اس موقع پرطلحہ ہاشمی نے عامرلیاقت سے سوال کیاہے کہ آپ کاپروگرام اس طرح کیسے چلے گاجب آپ انعامات ہی ان افرادکودیں گے جن کے نام آپ کوپہلے ہی دے دیئے جائیں گے ۔طلحہ ہاشمی نے کہایہ ڈرامے بازی ہے کیونکہ جواد خان کے تاثرات سے معلوم ہوتاتھاکہ اس کوپہلے سے یہ پتہ تھاکہ مریسڈیزاس کوہی ا نعام میں ملے گی ۔انہوں نے کہاکہ اگرایسے ہی پروگرام جاری رکھاتوپھرآپ سے کوئی امیدنہیں بلکہ اللہ ہی حافظ ہے ۔کیونکہ یہ ڈرامے بازی دیکھ کرکوئی بھی شومیں حصہ لینے نہیں آئے گا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…