جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاناما کیس،جے آئی ٹی میں اہم شخصیت کے ساتھ بدتمیزی،کیا کچھ ہوا؟ن لیگ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں دانیال عزیز اور محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ ہم نے عدالت سے غیر جانبدار رکن کی تعیناتی کا مطالبہ کیا تھا،طارق شفیع کے ساتھ جے آئی ٹی میں دوران تفتیش بدتمیزی کی گئی۔عدالت نے جے آئی ٹی کو ہدایت کی کہ ہر شخص کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے،جے آئی ٹی کے ایک رکن کی فیملی کا سیاسی پارٹیوں نے تعلق ہے ،عمران خان عدالتوں کا مذاق اڑانا چھوڑدیں اور عدالتوں میں پیش ہوں ۔پیر کو میڈیا نے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا جے آئی ٹی کے ایک رکن کی

فیملی کا سیاسی پارٹیوں سے تعلق ہے۔ہم نے عدالت سے غیر جانبدار رکن کی تعیناتی کا مطالبہ کیا تھا۔جے آئی ٹی کے سٹیٹ بینک سے نمایندہ رکن کا اس سے تعلق ہی نہیں ۔دانیال عزیز نے کہا جے آئی ٹی میں ایک گواہ پر غیر ضروری دباو ڈالنے کی کوشش کی گئی ۔عمران خان عدالتوں کا مذاق اڑانا چھوڑدیں اور عدالتوں میں پیش ہوں ۔اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنمامحسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ گواہ طارق شفیع کے ساتھ جے آئی ٹی میں دوران تفتیش بدتمیزی کی گئی۔عدالت نے جے آئی ٹی کو ہدایت کی کہ ہر شخص نفس کا خیال رکھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…