منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

فرا نس ، فضائی حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

datetime 25  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فضائی کمپنی “جرمن ونگز ” کا بدقسمت طیارہ اسپین کے شہر بارسلونا سے جرمنی جا رہا تھا۔ جہاز پر عملے کے چھ ارکان اور 144 مسافر سوار تھے۔ جائے حادثہ پر سرچ آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو ٹیمیں جہاز کے ملبے تک پہنچ چکی ہیں۔ تاہم دشوار گزار پہاڑی راستوں کی وجہ سے جہاز کا ملبہ اکٹھا کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ یورپی میڈیا کے مطابق ریسکیو کارکنوں نے جہاز کا بلیک باکس تلاش کر لیا ہے۔ طیارہ حادثے کے بعد فرانسیسی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی حادثے میں کوئی مسافر زندہ نہیں بچا۔ دوسری طرف جرمن چانسلر نگیلا مریکل جنوبی فرانس میں جائے حادثہ پر پہنچیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…