ہفتہ‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2025 

پولٹری مشینری پرٹیکس 17فیصدسے کم کرکے 7فیصد کردیاگیا،مرغی کی قیمتوں کامعاملہ گول ،سگریٹ مہنگے

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق بجٹ پیش کرتے ہوئے اعلان کیاکہ پولٹری مشینری پرٹیکس 17فیصدسے کم کرکے 7فیصد کردیاگیاہے جبکہ انہوں نے اس موقع پرمرغی کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا۔سگریٹ ایک مرتبہ پھرمہنگے کردیئے گئے اورسگریٹ پرمزید 10فیصد ٹیکس نافذکردیاگیاہے جبکہ الیکٹرک سگریٹ پردرآمدی ٹیکس 20فیصدکردیاگیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…