منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

وفاقی بجٹ ،نئی گاڑیاں خریدنے والوں کوزبردست خوشخبری سنادی گئی

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ 2017۔18 میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2017-18ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ وزیراعظم سکیم کی گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کردیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ نے بتایا کہ 850 سی سی گاڑیوں پر ٹیکس 10 ہزار سے کم کرکے ساڑھے 7 ہزار روپے، 1000 سی سی پر ود ہولڈنگ ٹیکس کم کرکے 15 ہزار اور 13 سو سی سی گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس 30 ہزار سے کم کرکے 25 ہزار روپے کردیا گیا ہے۔  ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کا اطلاق صرف فائلرز پر ہوگااورنان فائلزپرنہیں ہوگا۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…